براؤزنگ ٹیگ

امن

امن کے قیام میں علماء کرام کا کردار مسلمہ ہے،سیکٹر کمانڈر نارتھ ملک غلام محمد

باجوڑ-پاکستان اس وقت خطرات سے دوچار ہے،علمائے کرام ممبر و محراب سے امن، محبت اور رواداری کا درس دیں ۔ان خیالات کا اظہار سیکٹرکمانڈر نارتھ ملک غلام ممد نے باجوڑ سکاؤٹس میں علمائے کرام کے ایک نمائندہ وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔ اُنہوں