براؤزنگ ٹیگ

انضمام

باجوڑ میں ڈاکو کا راج انتظامیہ بے بس، چوریوں میں اضافہ

باجوڑ- گزشتہ کئی دنوں سے چوریوں میں اضافہ ،تحصیل سالارزئی علاقہ کوہی کے رہائشی ضیاء الرحمان کا موٹر سائیکل ماڈل 2014/15 خار بازار شمس الوکیل دکاندار کے سامنے سے چوری ہوا ۔ جبکہ صدیق آباد پھاٹک سے لوئی سم اور مضافاتی علاقوں میں ایک اور