براؤزنگ ٹیگ

انڈسٹری

باجوڑ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات مکمل ۔ حاجی لعلی شاہ صدر منتخب

باجوڑ-باجوڑ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ انتخابات مکمل ۔ حاجی لعلی شاہ سال 21-2020 کےلئے صدر منتخب ہوگئے۔باجوڑ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ الیکشن کے سلسلے میں ایگزیکٹیو باڈی کا اجلاس