براؤزنگ ٹیگ

برف باری

چترال برف باری سےبازار میں جلانے کی لکڑی ناپید

چترال(گل حماد فاروقی) چترال میں جب برف باری ہوتی ہے تو کاروبار زندگی ٹھپ ہوکر رہ جاتی ہے۔ لوگ شدید سردی کی وجہ سے گھروں میں قید ہوکر رہ جاتے ہیں، سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابر اور بازار میں رش بہت کم ہوتا ہے۔ یہاں کے لوگ خود کو