براؤزنگ ٹیگ

بروغل

ریشن کے سیلاب متاثرین ابھی تک امداد کے منتظر۔ پل ٹوٹنے کی وجہ سے بروغل تہوار بھی 12 ستمبر تک ملتوی۔

(گل حماد فاروقی) چترال 26اگست کو ریشن میں جو تباہ کن سیلاب آیا تھا  اس نے اس علاقے کا نقشہ بدل ڈالا۔سیلاب کی وجہ سے مین شاہراہ پر   تعمیر شدہ RCC پُل جو  حال ہی میں  کروڑوں روپے کی لاگت سے تعمیر ہوا تھا  ایک ہی ریلے میں بہہ گیا ہے