براؤزنگ ٹیگ

جمعیت علماء اسلام

باجوڑ :آزادی مارچ کیلئے جمعیت علمائے اسلام کی تیاری مکمل ،40ہزار سے زائد افراد شرکت کریں گے

خار-باجوڑ سے اسلا م آباد آزادی مارچ میں 40ہزار سے زائد افراد شرکت کریں گے، 23اکتوبر کو خار میں آل پارٹیز کانفرنس کا انعقاد کررہے ہیں ، جبکہ 27اکتوبر کو جے یو آئی باجوڑ کے زیر اہتمام کشمیریوں بھائی سے اظہار یکجہتی کیلئے انڈیا کے مظالم کے