براؤزنگ ٹیگ

زیتون

باجوڑ میں زیتون کی تیل کی پیدوار شروع

تحریر- انواراللہ خان اس میں کوئی شک نہیں کہ باجوڑ ایک زرعی علاقہ ہے اور یہاں کے زمین کو اللہ نے ہر اقسام کے سبزیوں ۔ فصلوں اور پھلوں کو اگانے کی غیر معمولی صلاحیت سے نوازا ہے اور گزشتہ تین چار سالوں سے باجوڑ کی سبزیاں ملک کے کئی چھوٹے بڑے