براؤزنگ ٹیگ

سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان

جماعت اسلامی کے سابق امیر سید منور حسن انتقال کرگئے

کراچی: سابق امیر جماعت اسلامی سید منور حسن انتقال کرگئے۔ سید منور حسن طویل عرصے سے علیل اور مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ منور حسن اگست 1941 میں دہلی میں پیدا ہوئے اور 1947 میں خاندان کے ہمراہ پہلے دہلی سے لاہور اور پھر لاہور