براؤزنگ ٹیگ

قبائلی علاقہ جات

قبائلی علاقہ جات میں مائنز کو کسی صورت بھی سرکاری تحویل میں نہیں لے رہی، مشیر اجمل خان وزیر

پشاور-ترجمان خیبرپختونخوا حکومت و قبائلی اضلاع کے مشیر اجمل خان وزیر نے کہا ہے کہ حکومت قبائلی علاقہ جات میں مائنز کو کسی صورت بھی سرکاری تحویل میں نہیں لے رہی، اور نہ حکومت کا ایسا کوئی ارادہ ہے، بل کو یہ رنگ دینا بدنیتی پر مبنی ہے۔ ان کا