براؤزنگ ٹیگ

محکمہ تعلیم

باجوڑ : کالج میں طلبہ کا رش: ’یہ کلاس نہیں، ہم جلسے کر رہے ہیں‘

سفیر احمد خار میں واقع گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کے ایک طالب علم کے مطابق کلاس میں رش کی وجہ سے انہیں جگہ نہیں ملتی اور وہ اکثر دروازے میں کھڑے ہوکر یا کھڑکیوں میں بیٹھ کر لیکچرر سنتے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں باجوڑ کے صدر مقام خار میں واقع

ضلع خیبرملاگوری :لوڑہ مینہ میں اساتذہ کی 8آسامیاں خالی، طلباء کی پڑھائی متاثر

زاہد خان ضلع خیبر :ملاگوری ٗ گورنمنٹ ہائی سکو ل لوڑہ مینہ میں اساتذہ کی 8آسامیاں خالی، طلباء کی پڑھائی شدید متاثر ہو کر رہ گئی ہے۔ اس حوالے سے مقامی والدین نے بتایا کہ ملاگوری کے گنجان آباد علاقہ لوڑہ مینہ میں واقع گورنمنٹ ہائی