براؤزنگ ٹیگ

مذاکرات

افغان طالبان سے مذاکرات ختم ہوچکے ہے ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر کہا ہےکہ افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات ختم ہوچکے ہیں۔ وائٹ ہاؤس میں میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ طالبان کے ساتھ امریکا کے امن مذاکرات اب ’مر‘ چکے ہیں، جہاں تک میرا