براؤزنگ ٹیگ

ٹیب

ٹیب باجوڑ کا کتاب عطیہ کرنے کی مہم شروع کرنے کا اعلان

باجوڑ - دی تھینکرزایسوسی ایشن باجوڑ (دی ٹیب) کا کتاب عطیہ کرنے کی مہم شروع کرنے کا اعلان۔ دی تھینکرز ایسوسی ایشن باجوڑ (دی ٹیب) نے حال ہی میں خالی ہونے والی پبلک لائبریری کے لئے کتابیں عطیہ کرنے کی مہم شروع کی ہے۔ دی ٹیب نے لائبریری بلڈنگ…

باجوڑ میں روایتی لوکل کھیلوں کا فیسٹیول منعقد کیا جائے۔

دی تھینکرز ایسوسی ایشن باجوڑ نے باجوڑ (Indigenous games festival) منعقد کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔ دی ٹیب کے مطابق  ایک صحت مند معاشرے کے لئے کھیلوں کا انعقاد ضروری ہوتا ہے۔  کھیل ایک صحت مند سرگرمی ہے جس کے لئے باجوڑ میں وقتا فوقتا انتظامات…

باجوڑ پبلک لائبریری کو فعال کیا جائے۔ ٹیب باجوڑ۔

دی تھینکرز ایسوسی ایشن باجوڑ (دی ٹیب) نے باجوڑ میں پبلک لائبریری کو فعال بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ دی ٹیب کے مطابق باشعور معاشرے کی تکمیل کے لئے کتاب کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔ باجوڑ کو باشعور بنانے کے کئے دی ٹیب نے آگاہی مہم شروع کررکھی…

دی تھینکرز ایسوسی ایشن باجوڑ کا صارفین کے حقوق کے تحفظ کا مطالبہ۔

باجوڑ: دی تھینکرز ایسوسی ایشن باجوڑ( دی ٹیب) نے باجوڑ سمیت قبائلی علاقوں میں صارفین کے حقوق کے تحفظ کا مطالبہ کرتے ہوئے تجاویز جاری کردی ہیں۔ ۔ دی ٹیب کے مطابق صارفین کے حقوق بنیادی حقوق میں سے ہیں جن کو آئین کے آرٹیکل 19 کے تحت تحفظ دی گئی…