براؤزنگ ٹیگ

پاک افغان

پاک افغان سرحد شاہ سلیم, دُرہ پاس کے کھلنے سے علاقے کا قسمت بدلے گا۔ سرتاج احمد خان

چترال(گل حماد فاروقی) پاک افغان سرحدی علاقے شاہ سلیم کے قریب دُرہ پاس کو تجارت کیلئے کھولنے کا باقاعدہ طور پر نوٹیفکیکشن جاری کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں شاہ سلیم کے مقام پر ایک سادہ مگر پروقار تقریب بھی منعقد ہوئی جس