براؤزنگ ٹیگ

چائیلڈ لیبر

چترال : ورکشاپوں میں مستریوں کے پاس کوئی حفاظتی سامان موجود نہیں،چائلڈ پروٹیکشن خاموش

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کے مستری خانوں کی حالت زار نہایت ناگفتہ بہہ ہے۔ ان مستری حانوں میں کام کرنے والے موٹر میکنیک کے پاس نہ تو حفاظتی سامان ہیں اور نہ ا ن کی تحفظ کیلئے کسی سرکاری یا غیر سرکاری اداروں کی طرف سے اقدامات اٹھائے