براؤزنگ ٹیگ

ڈینگی

ڈینگی بے قابو ہوکر باجوڑایجنسی تک پہنچ گئی ، دو مریض ہسپتال داخل

باجوڑایجنسی(قیاس خان) ڈینگی بے قابو ہوکر باجوڑایجنسی تک پہنچ گئی ۔ دو مریض ہسپتال داخل ۔ باجوڑایجنسی کے ہیڈکوارٹر ہسپتال خار میں دو مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہیں ۔ باجوڑایجنسی کے رہائشیوں عطاء الرحمان اور شکیل میں ڈینگی وائرس…