براؤزنگ ٹیگ

کروناوائیرس

چترال میں دو مزید ٹیسٹ پازیٹیو آگئے۔ کرونا وائریس کی مریضوں کی تعداد 19 ہوگئی۔

چترال(گل حماد فاروقی) چترال میں دو مزید مریضوں کا ٹیسٹ پازیٹیو آگیا جس سے کرونا وائریس کی مریضوں کا تعداد 19 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے ترجمان پبلک ہیلتھ کو آرڈینیٹر ڈاکٹر نثار اللہ کے مطابق دو مزید مریضوں کا ٹیسٹ مثبت آگیا جس