براؤزنگ ٹیگ

کرونا وائرس

ملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتے میں کھولنے پر اتفاق

ملک بھر کے تعلیمی ادارے ستمبر کے پہلے ہفتے میں طے شدہ ضابطہ کار (ایس او پیز) کے ساتھ کھولنے پر اتفاق ہوگیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس ہوئی جس میں تعلیمی اداروں کو ایس او پیز کے ساتھ

ملاگوری :کرونا وائرس کے باعث معمولات زندگی شدیدمتاثر، مقامی لوگوں میں شدید بے چینی

ملاگوری (محمد زاہد ملاگوری ) ملاگوری میں کرونا وائرس کے باعث معمولات زندگی شدیدمتاثرجبکہ حکومت کی جانب سے کی قسم کی ریلیف نظر نہیں آرہی ہے جس کی وجہ سے مقامی لوگوں میں شدید بے چینی پائی جارہی ہے جبکہ عوام فاقوں پر مجبور ہیں۔ اس حوالے

وباء کی دنوں میں باجوڑ میں بجلی کا بحران

تحریر : غابد مغل : انگریزی سے اردو ترجمہ :انواراللہ خان ملک کے دیگر شہروں اور علاقوں کی طرح باجوڑ میں بھی گزشتہ کئی ہفتوں سے کرونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون ہے اور یوں بارہ لاکھ عوام حکومتی احکامات کے تحت اپنے گھروں تک محدود ہوگئی ہیں ۔…

باجوڑ میں کرونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا

باجوڑ گاؤں شیخ مینو کے ظاہر شاہ ولد اشرف خان میں وائرس کی تصدیق اسلام آباد سے کیس پازیٹیو آنے کے بعد علاقہ کو سیل کرنے کی تیاریاں شروع کردی گئی اور حفاظتی انتظامات سخت کر دیئے گئے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق کرونا وائرس سے متاثرہ شخص لاہور…

کورونا وائرس سے اب تک 7 ہلاکتیں، ملک بھر میں لاک ڈاؤن

منگل کو ملک میں مجموعی طور پر 106 کیسز رپورٹ ہوئے جن میں سے خیبرپختونخوا میں 40، پنجاب میں 50 اور سندھ میں 16 افراد میں مہلک وائرس کی تصدیق ہوئی۔ نئے کیسز کی تصدیق کے بعد ملک بھر میں متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 990 تک جاپہنچی ہے جب کہ…

کرونا وائرس:پندرہ دن کیلئے ہر قسم کے جرگوں ، اجتماعات پر پابندی ہوگی،جرگہ

ترکھانی و اتمانخیل قبائل اور باجوڑ کے علمائے کرام کا سکیورٹی فورسز کیساتھ جرگہ ۔ ترکھانی اور اتمانخیل کے جرگہ میں کرونا وائرس سے نمٹنے کیلئے بڑے فیصلے ۔ پندرہ دن کیلئے ہر قسم کے جرگوں ، اجتماعات ، جلسہ وجلوسوں پر پابندی ہوگی ۔ اس کے علاؤہ…

کرونا وائرس اور مجنوں کی ہدایت

اسماء طارق سلام عرض ہے،سناو کیسی ہو پینو ۔۔ امید کرتا ہوں خیریت سے ہوگی ۔کہیں دنوں سے تمہاری یاد آ رہی تھی۔۔ سوچا تمہیں خط ہی لکھ لوں اج کل ویسے بھی چھٹیاں ہو گئی ہیں اور پڑھنا لکھنا تو ہم نے ہے نہیں ۔ ویسے مجال ہے جو کبھی تم ہمیں

کورونا وائرس: باجوڑمیں تعلیمی ادارے 31 مارچ تک بند رکھنے کا اعلان

باجوڑ-کرونا وائرس کا خطرہ ، ضلع باجوڑ میں تمام سرکاری وپرائیویٹ تعلیمی ادارے 15دن بند رہیں گے ۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ عثمان محسود کے جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کرونا وائرس کے ممکنہ خطرات کو روکنے کیلئے صوبائی حکومت کے ہدایت پر ضلع