براؤزنگ ٹیگ

گیم

موبائل گیم PUBG کھیلنے والوں‌ کے لیے بڑی خبر

اسمارٹ فون اور کمپیوٹر پر کھیلے جانے والے معروف گیم PUBG کی انتظامیہ نے نئے نقشے متعارف کرانے کی تیاری شروع کردی۔ پب جی انتظامیہ کی جانب سے ٹویٹر اور فیس بک پیج پر تصاویر شیئر کی گئیں جو دراصل ڈیزائن کیے گئے نئے نقشوں (میپس) کی ہیں۔