براؤزنگ ٹیگ

Afghanistan

پاک افغان دوطرفہ تجارت کے حجم میں نمایاں کمی

دونوں ملکوں کے درمیان تجارت کے فروغ کے لیے سرکاری سطح پر بھی پاک افغان مشترکہ اقتصادی کمیشن قائم ہے لیکن نومبر 2015ء کے بعد سے اس کمیشن کا کوئی اجلاس نہیں ہوا۔ اسلام آباد — پاکستان افغانستان مشترکہ چیمبر آف کامرس کے صدر زبیر…

پاکستان کے ساتھ ماضی کو بھلا کر نئے باب کا آغاز چاہتے ہیں، افغان صدر

کابل: افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو امن مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن طالبان کے ہاتھ میں ہے جب کہ پاکستان کے ساتھ ماضی کو بھلا کر نئے باب کا آغاز چاہتے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل امن کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے…

امر یکا کے دو چہرے

تحر یر : عبد الجبار خا ن دریشک ثا بت قدم قومیں ہمیشہ ڈٹ جا تی ہیں ہر حالات میں مقا بلہ کر تی ہیں ڈرتے وہ جو ڈر جا تے ہیں کوئی ڈر ا نے والا اپنے آپ کو تب تک طا قت وار سمجھتا ہے جب تک اس سے کو ئی ڈر تارہتا ہے جب اس کے سا منے کو ئی سینہ تان…

پاک فوج نے افغانستان میں اغوا ہونے والے غیرملکی جوڑےکو بازیاب کرادیا

وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) میں آپریشن کے دوران پاک فوج نے پانچ غیر ملکی مغویوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے بازیاب کرالیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری بیان کے مطابق پاک فوج نے 5 غیرملکی مغویوں کو دہشت…