براؤزنگ ٹیگ

Bajaur

فاٹا سپر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ خیبر گرین ازمری نے جیت لیا

باجوڑ : باجوڑ کرکٹ گراونڈ پر کھیلے گئے فائنل میچ میں کرم گلونہ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر باولنگ کا فیصلہ کرلیا.خیبر گرین ازمری نے پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ بیس اورز میں 168رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں کرم گلونہ کی پوری ٹیم 116رنز پر اوٹ…

برآمدک سلارزئی کے اقوام پر مشتمل پرہجوم جلسہ عام سے شہاب الدین خان خطاب

ضلع باجوڑ۔۔۔تحصیل سلارزئی علاقہ گامبٹ میں فاٹا اصلاحات تحریک کے بانی سابقہ ممبر قومی اسمبلی شہاب الدین خان کا برآمدک سلارزئی کے اقوام پر مشتمل پرہجوم جلسہ عام سے خطاب،الیکشن مہم کے سلسلے میں منعقدہ جلسہ میں ہزاروں عمائیدین علاقہ اور عوام نے…

باجوڑ ایجنسی میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز

باجوڑ(قیاس خان )باجوڑ ایجنسی میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز۔باجوڑ ایجنسی میں تین روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ مہم کا آغاز اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ خار محمد عارف یوسفزئی نے بچے کو پولیوکے قطرے پلاکر کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے…

ملک خداداد کے لئے کسی قسم کے قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ مولانا ذاکراللہ

باجوڑ (قیاس خان )ملک خداداد کے لئے کسی قسم کے قربانی سے دریغ نہیں کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار وفاق المدارس العربیہ حلقہ باجوڑکے مسؤل مولانا ذاکر اللہ نے کیا، انہوں نے مزید کہا کہ باجوڑایجنسی میں مدارس اسلامیہ کے مہتممین حکومت کے ساتھ ہر قسم…

سابقہ ممبر قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان کا گورنر خیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے ملاقات

باجوڑ ایجنسی( قیاس خان) پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخوا کے صوبائی نائب صدر اور سابقہ ممبر قومی اسمبلی اخونزادہ چٹان کا گورنر خیبرپختونخوا انجینئر اقبال ظفر جھگڑا سے گورنر ہاؤس میں ملاقات۔اس موقع پر سید اخونزادہ چٹان نے گورنر کے پی کے سے…

روہنگیا مسلمانوں کے نسل کشی کے خلاف جماعت اسلامی کا مظاہر

باجوڑایجنسی (معاذ خان) باجوڑ ایجنسی میں روہنگیا مسلمانوں کے نسل کشی کے خلاف جماعت اسلامی کا مظاہرہ۔تفصیلات کے مطابق باجوڑ ایجنسی کے دوسرے بڑے تجارتی مرکز عنایت کلی میں جماعت اسلامی کا برما مسلمانوں کے پر ظلم و ذیادتی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ…

ہلال احمر کے زیر اہتمام 500غریب لوگوں میں گوشت تقسیم

باجوڑایجنسی(قیاس خان) باجوڑایجنسی میں ہلال احمر کے زیر اہتمام 500غریب لوگوں میں گوشت تقسیم کیاگیا ۔ اس سلسلے میں ایک تقریب سول کالونی خار میں منعقد ہوئی ۔ جس کے مہمان خصوصی ایڈیشنل پولیٹیکل ایجنٹ باجوڑ محمد علی خان تھے ۔ اس موقع پر ہلال…