براؤزنگ ٹیگ

Governor House KP

ظاہر جان انجان اورکزئی دائرہ علم و ادب فاٹا کے صدر منتخب

ہنگو(اسرارالحق)ظاہر جان انجان اورکزئی دائرہ علم و ادب فاٹا کے صدر منتخب ، اس حوالے دائرہ علم و ادب پاکستان کا ایک اجلاس خیبر پختونخواہ کے صدر پروفیسر ڈاکٹر فخر الاسلام کے زیر صدارت قرطبہ یونیورسٹی پشاور میں ہوا اجلاس کے مہمان خصوصی دائرہ…

شکیل برکی کوجمرود سے فوری طور پر تبدیل کیا جائے۔حضرت ولی آفریدی

جمرود( تاجدار عالم) پاکستان پیپلز پارٹی خیبر ایجنسی کے صدر حضرت ولی آفریدی نے نائب تحصیلدار جمرود شکیل برکی کے تبادلے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ عوام کے مسائل حل کرانے میں بلکل ناکام ہوچکے ہے۔جمرود پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے…