براؤزنگ ٹیگ

JOB

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فاٹا کی جانب سے قبائلی علاقوں میں 86آسامیوں پر بھرتیاں نہ ہوسکی ۔

باجوڑایجنسی (قیاس خان ) ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فاٹا کی جانب سے قبائلی علاقوں میں خالی86آسامیاں مشتہر کی گئی مگرکئی ماہ گزرنے کے باوجود بھی اُن پر بھرتیاں نہ ہوسکی ۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فاٹا کی جانب سے8اپریل کو اخبارات میں فاٹا…