براؤزنگ ٹیگ

Khar

صدر مقام خار میں دیوار گرنے سے سات افراد جاں بحق جبکہ 7زخمی ہوگئے ہیں

باجوڑایجنسی ( قیاس خان ) باجوڑایجنسی کے صدر مقام خار میں دیوار گرنے سے سات افراد جاں بحق جبکہ 7زخمی ہوگئے ہیں۔جاں بحق اور زخمی ہونے والوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں ۔ پیر کے صبح تقریباََ7بجے باجوڑایجنسی کے صدر مقام خار میں نوابزادہ شمس…