براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

قبائلی نواجوانوں کو جاپان کے بین یونیورسٹیوں میں سکالرشپس کا اغاذ جلد کیا جائیگا۔لقمان علی

باجوڑ-باجوڑ سے تعلق رکھنے والے لقمان علی نے اقوام متحدہ کے عالمی یونیورسٹی جاپان میں دہشتگردی پر لیکچر دیتے ہوئے کہا کہ قبائلی عوام نے انتہائی مشکلات کا سامنا کیا ہے۔ دہشت گردی نے قبائلی نظام کو درہم برہم کر کے رکھ دیا ہے جس کے باعث

پاکستان کے ساتھ ماضی کو بھلا کر نئے باب کا آغاز چاہتے ہیں، افغان صدر

کابل: افغان صدر اشرف غنی نے طالبان کو امن مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا ہے کہ امن طالبان کے ہاتھ میں ہے جب کہ پاکستان کے ساتھ ماضی کو بھلا کر نئے باب کا آغاز چاہتے ہیں۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل امن کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے…

امر یکا کے دو چہرے

تحر یر : عبد الجبار خا ن دریشک ثا بت قدم قومیں ہمیشہ ڈٹ جا تی ہیں ہر حالات میں مقا بلہ کر تی ہیں ڈرتے وہ جو ڈر جا تے ہیں کوئی ڈر ا نے والا اپنے آپ کو تب تک طا قت وار سمجھتا ہے جب تک اس سے کو ئی ڈر تارہتا ہے جب اس کے سا منے کو ئی سینہ تان…

سائنس وٹیکنا لو جی کی دوڑ میں دنیا ہم سے سو سال آگے چلی گئی تحر یر : عبدالجبارخان دریشک

انسانی دما غ کا ئنا ت کی پیچید ہ ترین چیز وں میں سے ایک ہے ہم پور ی ز ند گی میں اپنی دما غی صلاحیت کو صرف چند فیصد ہی استعما ل میں لا تے ہیں اس چند فیصد کے استعما ل سے انسان نے ایجادات کر کے خود اس کو حیر انی میں مبتلا کر دیا ہے ۔دنیا میں…

ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ کی بحالی، سری لنکن ٹیم کی 8 سال بعد لاہور آمد

سری لنکن ٹیم پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی پر مشتمل سیریز کے تیسرے اور آخری میچ کے لیے لاہور پہنچ گئی۔ خیال رہے کہ 3 مارچ 2009 کو سری لنکن ٹیم پر لاہور کے لیبرٹی چوک پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا تھا، جس کے بعد سے…

کرسچن برادری ، تین روزہ علامتی ہڑتال کے بعد کام نہ کرنے کا اعلان

ایجنسی ہیڈکواٹر ہسپتال میں کرسچن برادری کے لیے مختص خالی پوسٹوں پر فوری طور پر تعیناتی کیجائے، سویپرز کا تین روزہ علامتی ہڑتال کے بعد کام نہ کرنے کا اعلان باجوڑ ایجنسی:۔ ان خیالات کا اظہار کرسچن سویپرز یونین کے صدر نے اپنے ساتھیوں سمیت…

پاک فوج نے افغانستان میں اغوا ہونے والے غیرملکی جوڑےکو بازیاب کرادیا

وفاق کے زیر انتظام قبائلی علاقے (فاٹا) میں آپریشن کے دوران پاک فوج نے پانچ غیر ملکی مغویوں کو دہشت گردوں کے قبضے سے بازیاب کرالیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری بیان کے مطابق پاک فوج نے 5 غیرملکی مغویوں کو دہشت…

ایک اور قومی شاہرا سنگ بنیاد کی منتظر

تحر یر : عبدالجبار خان دریشک وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف نے ڈیرہ غازی خان کو ملتان سے ملانے والی سٹرک کو دو رویہ کرنے کا سنگ بنیاد رکھا یہ منصوبہ نہ صرف ڈیرہ غازی خان کی عوام کا دیرینہ مطالبہ تھا بلکہ کہ اس سٹرک کی تعمیر سے…

ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فاٹا کی جانب سے قبائلی علاقوں میں 86آسامیوں پر بھرتیاں نہ ہوسکی ۔

باجوڑایجنسی (قیاس خان ) ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فاٹا کی جانب سے قبائلی علاقوں میں خالی86آسامیاں مشتہر کی گئی مگرکئی ماہ گزرنے کے باوجود بھی اُن پر بھرتیاں نہ ہوسکی ۔ ذرائع کے مطابق ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز فاٹا کی جانب سے8اپریل کو اخبارات میں فاٹا…

پہلا کوہ نور کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہوا

باجوڑ ایجنسی(قیاس خان) کوہ نور گروپ کے جانب سے منعقد ہ پہلا کوہ نور کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پزیر ہوا۔ فائنل میچ کے مہمان خصوصی نجیب اللہ خان فرزند سابق گورنر خیبر پختون خواہ انجینئرشوکت اللہ خان تھے۔ باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں فائنل میچ دیکھنے…