براؤزنگ ٹیگ

Qatar

قطر کا ترکی میں 15 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان

قطر نے کہا ہے کہ وہ مشکلات میں گھری ترک معیشت کی مدد کے لیے وہاں 15 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ اس بات کا اعلان ترک عہدے داروں نے بدھ کے روز کیا۔ ترک کے بینکوں اور مالیاتی مارکیٹوں میں براہ راست سرمائے کی فراہمی کا اعلان قطر کے شیخ…