براؤزنگ ٹیگ

USA

امریکا کا رویہ جنگلی بھیڑیے جیسا ہے، ترک صدر

ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکا کی جانب سے لگائی جانے والی معاشی پابندیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے واشنٹگن کے رویے کو جنگلی بھیڑیے سے تشبیہ دی ہے۔ ترک صدر طیب اردوان کا کرغزستان میں بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ترکی اور روس…

امر یکا کے دو چہرے

تحر یر : عبد الجبار خا ن دریشک ثا بت قدم قومیں ہمیشہ ڈٹ جا تی ہیں ہر حالات میں مقا بلہ کر تی ہیں ڈرتے وہ جو ڈر جا تے ہیں کوئی ڈر ا نے والا اپنے آپ کو تب تک طا قت وار سمجھتا ہے جب تک اس سے کو ئی ڈر تارہتا ہے جب اس کے سا منے کو ئی سینہ تان…

امریکی وزیر دفاع پیر کو پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد —  امریکہ کے محکمہ دفاع کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق امریکی وزیر دفاع پیر4دسمبر کواسلام آباد پہنچیں گے جہاں وہ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کریں گے۔ امریکہ کے صدر…